Wednesday, March 22, 2023

جمعہ کو ہوگا رمضان کا پہلا: روحیتِ حلال کمیٹی


ہندوستان میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا

روحیت ہلال کمیٹی کے صدر مولانا عثمان قاسمی نے جامع مسجد میں رات گئے اجلاس میں اعلان کیا کہ بدھ کو ماہ رمضان کا چاند نظر نہیں آ سکتا۔
 مسلم قبرستان اور عیدگاہ ٹرسٹ کی جانب سے جامع مسجد رتھ چوک میں مولانا عثمان قاسمی کی صدارت میں جلسہ منعقد کیا گیا جس میں شہر قاضی مفتی عتیق الرحمن، شہر کی تمام مساجد کے اماموں، معتمرین، معززین اور شہریوں نے شرکت کی۔ 
 یہ اعلان رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے حوالے سے ہندوستان کے بڑے شہروں کے اماموں، جمعیت اور علماء کونسلوں سے رابطہ کرنے اور چاند نظر نہ آنے کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد کیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

ایمننٹ انگلش میڈیم اسکول مالیگاؤں میں گاندھی جینتی منعقد

سوچچھ بھارت ابھیان کے پیشِ نظر اسکول و اطراف کی صاف صفائی مالیگاؤں: شہر مالیگاؤں کی مشہور و معروف انگلش میڈیم اسکول ...