Sunday, July 16, 2023

۔32 سال تدریسی خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوشی پر BYF کی جانب سے اساتذہ کا استقبال

ملت ہائی اسکول سے محترم تاج الدین سر اور جمیل قریشی سر اپنی تدریسی خدمات سے سبکدوش 

جلگاؤں: BYF برائٹ یوتھ فاؤنڈیشن جلگاؤں کی جانب سے ملت اردو ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے مشہور و معروف دونوں اساتذہ حضرات بنام جناب تاج الدین سر اور جمیل قریشی سر کی 32 سالہ تدریسی خدمات سے سبکدوشی پر اظہارِ تہنیت کیا گیا۔ دونوں ہی اساتذہ حضرات کا شمار شہر جلگاؤں کے مشہور و معروف اساتذہ کرام میں ہوتا ہے۔ ان 32 سالوں میں ہزاروں مسلم طلبہ و طالبات نے ان کی درس و تدریس سے استفادہ حاصل کیا ہے ساتھ ہی مختلف اعزازات کے حامل بھی بنے۔ اس موقع پر BYF صدر شیبان فائز، نائب صدر اکرم دیشمکھ اور سوشل میڈیا صدر رضوان شیخ موجود تھے۔

No comments:

Post a Comment

एमआयएमचे जळगाव जिल्हा निरीक्षक शारिक नक्शबंदी साहेब आज जळगावात

   जळगाव: राज्यात होणाऱ्या आगामी स्थानिक स्वराज्य संस्था निवडणुकीच्या पार्श्वभूमीवर एमआयएमचे राष्ट्रीय अध्यक्ष खासदार असदुद्दीन ओवेसी तसेच प...