Sunday, February 8, 2026

نیوارا کی پیرنٹس میٹنگ اور دسویں جماعت کے طلباوطالبات کے لیے سینڈآف


 
نیوارا (مالیگاؤں): ۸ فروری 2026 بروز اتوار دوپہر ساڑھے گیارہ بجے نیوارا انگلش میڈیم اسکول اینڈ جونیئر کالج میں چیئرمن اظہر مہدی سر اور چیئرپرسن عرفانہ اظہر مہدی میڈم کے منصوبے کے مطابق دسویں جماعت کے طلباء و طالبات کے دوسرے پرلم اگزام کے پیرس دکھانے کا کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس تقریب کا مقصد طلباء کے ذریعے لکھے گئے پیپرس کو والدین اور سرپرستوں کے سامنے پیش کرنا تھا تاکہ وہ اپنے بچّوں کی تعلیمی قابلیت سے آگاہ ہوسکیں. اسی تقریب کودسویں جماعت کے طلباء و طالبات کی الوداعی تقریب میں کنورٹ کردیا گیا. 
اس موقعے پر وائس پرنسپل شیبان سر، ایس ایس سی انچارج نظیر سر، قاسم سر، نیوارا سیمی نیٹورک کی ہیڈ مسٹریس آفرین میم اور طاہر انجم صدیقی سر نے مناسب مشوروں اور رہنمائی فراہم کی۔ انہوں نے طلباء کو مستقبل کی تیاری، تعلیمی اہداف اور شخصی ترقی پر زور دیا۔ تقریب کے دوران والدین کی نمائندگی کرنے والی ایک لیڈیز پیرنٹ نے بھی خیالات کا اظہار کیا، جبکہ کچھ طلباء و طالبات نے بھی اپنے تجربات اور خواہشوں کا ذکر کیا۔ 
تقریب کے اختتام پر تمام طلباء و طالبات اور ان کے والدین کے لیے ظہرانے کا انتظام کیا گیا تھا، جبکہ طلباء کے لیے تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔ یہ تقریب ادارے کی تعلیمی ثقافت والدین کے رشتے ادارے کو مضبوط بنانے کا ایک اہم پہلو تھی۔
 اس تقریب کی نظامت کے فرائض صبیحہ میڈم نے نبھائے. پروگرام کو کامیاب بنانے میں تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف پیش پیش رہا۔

Thursday, October 2, 2025

ایمننٹ انگلش میڈیم اسکول مالیگاؤں میں گاندھی جینتی منعقد

سوچچھ بھارت ابھیان کے پیشِ نظر اسکول و اطراف کی صاف صفائی

مالیگاؤں: شہر مالیگاؤں کی مشہور و معروف انگلش میڈیم اسکول ایمننٹ میں بتاریخ 02 اکتوبر 2025 بروز جمعرات کو گاندھی جینتی کا پروگرام کامیاب رہا۔ اسکولِ ہذا کے چیئرمین جناب آصف شیخ صاحب اور صدرِ مدرس جناب آصف قریشی سر کی ہدایات پر نائب صدرِ مدرس شیبان سر کی موجودگی میں گاندھی جینتی کا پروگرام بڑی ہی کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ پروگرام کی مناسبت سے طلبہ نے ریلی کی شکل میں مہاتما گاندھی جی کی یاد میں بڑے ہی زور و شور سے نعرے لگائے ساتھ ہی سوچچھ بھارت ابھیان کی مناسبت سے اسکول و اطراف میں صاف صفائی کا بھی بہترین کام انجام دیا۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے اسکول کے انچارجس محترمہ راشدہ میم، محترمہ اقصٰی میم، محترمہ نسیم میم اور اسٹاف میں تحریم میم، انم میم، طیبہ میم، ثباء میم، سلمہ میم، سمرین میم، الحرا میم، مسیرا میم وغیرہ پیش پیش رہیں۔

Saturday, July 19, 2025

एमआयएमचे जळगाव जिल्हा निरीक्षक शारिक नक्शबंदी साहेब आज जळगावात

  



जळगाव: राज्यात होणाऱ्या आगामी स्थानिक स्वराज्य संस्था निवडणुकीच्या पार्श्वभूमीवर एमआयएमचे राष्ट्रीय अध्यक्ष खासदार असदुद्दीन ओवेसी तसेच प्रदेशाध्यक्ष माजी खासदार इम्तियाज जलील यांचे आदेशानुसार औरंगाबाद येथील शारिक नक्शबंदी औरंगाबाद एमआयएम शहर अध्यक्ष व त्यांचे सहकारी मुबीन टोपीवाला व ज़ीशान पटेल आज रविवार दिनांक २०/०७/२०२५ रोजी जळगाव जिल्ह्याच्या दौऱ्यावर येत आहे अजिंठा गेस्ट हाऊस जळगाव येथे सकाळी 11 वाजता ते जिल्ह्यातील एमआयएमचे पदाधिकारी व कार्यकर्त्यांशी संवाद साधणार आहे आणि येणाऱ्या स्थानिक स्वराज्य संस्था निवडणुकीसाठी मार्गदर्शन करणार आहे. त्यानंतर दुपारी २:०० वाजता पत्रकार परिषदेला संबोधित करणार. करिता जळगाव जिल्ह्यातील सर्व पदाधिकारी कार्यकर्ते तसेच पक्ष प्रेमींनी वेळेवर हजर राहावे असे आवाहन पक्षातर्फे करण्यात आले आहे.

Saturday, January 20, 2024

انور عثمان سکلگر کو سوامی ویویکانند کرمیوگی اعزاز 2024 مہاراشٹر سے نوازا گیا

جلگاؤں: ہر سال سوامی ویویکانند کرمیوگی اعزاز 2024 مہاراشٹر کا اعزاز مختلف میدانوں میں کارہائے نمایا انجام دینے والی شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے اپنے اپنے میدان میں غیر معمولی بے نظیر عوامی فلاح و بہبودی کے کام انجام دیے ہو۔ اسی کے چلتے امسال 2024 کو یہ اہم اعزاز جلگاؤں سے تعلق رکھنے والے بہترین سماج سیوک انور عثمان سکلگر کو دیا گیا جنھوں نے جلگاؤں شہر و ضلع میں اپنی عوامی خدمات کے بلبوتے پر اپنا ایک بہترین مقام بنایا ہے۔ زندہ دلی کے طور پر خدمت کے اصل مقصد سے خدمت انجام دینے والے جلگاؤں کے انور عثمان سکلگر آئے دن قوم و ملت کے لیے ایک خادم کے طور پر ہمیشہ اپنا قیمتی وقت، جذبہ، دامِ درمِ سخنِ ہر کوئی نہ کوئی قوم و ملت کے مسئلہ کو لے کر فکر مند ہوتے ہیں۔ کئی سالوں سے ان کی لگاتار محنت و لگن کو دیکھتے ہوئے سوامی ویویکانند کرمیوگی اعزاز 2024 مہاراشٹر کمیٹی نے ان کے نام کا اعلان کیا تاکہ قوم کے اس بے لوث سپاہی کی حوصلہ افزائی ہو سکے جنھوں نے بلا لحاظ مذہب و ملت دن رات ملکِ عزیز بھارت کی خدمت کی ہیں۔ پچھلے مرتبہ بھی عادل فاروقی ایوارڈ سے نوازے گئے تھے ۔ اسی طرح ضلع احمد نگر میں کسن راؤ ڈونگرے سنستھا کی جانب سے بھی ایوارڈ دیا گیا۔ اس موقعہ پر ڈی وائے ایس پی، تحصیلدار ، سابق ایم-ایل-اے, اور دیگر اہم شخصیات کی موجودگی رہی۔

Wednesday, January 10, 2024

"जलगांव: मुस्लिम कब्रिस्तान और ईदगाह ट्रस्ट के चुनाव वक़्फ बोर्ड की निगरानी में हों: अहमद सर की लेखी अपील

इस चुनाव में शहर के सभी मुस्लिम मोहल्लों की नुमाइंदगी जनता का हक़ है

जलगांव: जलगांव मुस्लिम कब्रिस्तान और ईदगाह ट्रस्ट के जनरल इलेक्शन 2024 को बाज़ाबतगी के साथ मुकम्मल करने के लिए जरुरी है कि वक़्फ बोर्ड का नमाइंदा और जलगांव स्तर पर नामज़द इलेक्शन ऑफिसर इस इलेक्शन के मुतालिक सभी ज़बानी और तहरीरी आहक़ामात और ऐलानात अज़ ख़ुद शाइ' करे जो वक़्फ बोर्ड एक्ट और जलगांव ट्रस्ट के बाय लाज़ के ऐन मुताबिक हो । इस इलेक्शन की कारवाई पूरी होने तक ट्रस्ट के किसी भी ज़िम्मेदार और ओहदादार को ईदगाह ट्रस्ट ऑफिस में इलेक्शन के कामों में किसी भी तरह की दखल अंदाज़ी से मना किया जाए ताकि जनरल बॉडी के ये इलेक्शन साफ सुथरे तरीके से मुकम्मल हो सके। देखा जा रहा है कि इलेक्शन के सभी ऑफिस के काम चंद ट्रस्टी हज़रात की निगरानी और इशारों पर हो रहे हैं यह बात हरगिज़ दरुस्त नहीं है। होना तो ये चाहिए कि इलेक्शन के दौरान ऑफिस कामों के लिए बाक़ाईदा तीन क्लर्क और एक चपरासी को वक़्ती तौर पर तय किया जाए जो सिर्फ वक़्फ बोर्ड निगरा और इलेक्शन ऑफिसर को जवाबदह हो। उन लोगों का मुआवज़ा मेम्बरशिप के लिए वसूली जा रही फीस से अदा किया जाए। 1996 की मुस्लिम आबादी और आज 2024 की मुस्लिम आबादी में चूंकि काफ़ी इज़ाफ़ा हुआ है इस लिए हालिया इलेक्शन में जलगांव शहर के सभी मुस्लिम मोहल्लों को वहां की आबादी के तनासुब से मुनासिब नमाइंदगी दी जाए। इस लिए इस इलेक्शन में वार्ड्स की तादाद 15 से बढ़ाकर 19 किया जाए ज़रूरत पड़ने पर कसीर मुस्लिम आबादी वाले बड़े मोहल्लों को इंसाफ़ देते हुए 2/3 वार्ड और बढ़ाए जा सकते हैं। उम्मीद है कि वक़्फ बोर्ड दाइर की गई अपील पर मुकम्मल गौर करके ट्रस्ट और  अवाम दोनों की मदद करेगा ताकि यह इलेक्शन साफ सुथरे तरीके से पूरे हो ।

Tuesday, November 21, 2023

A successful Grand Public Meeting in the name of Tipu Sultan by BYF




 Jalgaon: BYF Bright Youth Foundation Jalgaon organized a successful program in the name of Tipu Sultan on 21st November, Tue, 7 pm to 10 pm, which was presided over by MIM Jalgaon District President Ahmed Sir. Apart from this, Wasim Bapu, Anwar Sikalgar, Khalid Khatik played the role of chief guest. S.S. Professor of History, Maniyar Law College. An informative speech was given by Ganpat Dhumale on the subject of Tipu Sultan which had a deep impact on the public. BYF President Sheeban Faeez, Vice President Akram Deshmukh, Joint Secretary Rizwan Shaikh, Umar Farooq, Zuber Shaikh, BYF Member Wasim Khan etc. were involved in making this wonderful program successful.

بی وائی ایف کی جانب سے کامیاب پبلک گیتھرنگ بعنوان ایک شام ٹیپو سلطان کے نام کا انعقاد

 

جلگاؤں: BYF برائٹ یوتھ فاؤنڈیشن جلگاؤں کی جانب سے 21 نومبر بروز منگل بعد نمازِ عشاء سے رات بجے تک ایک اہم اور کامیاب عوامی جلسہ بعنوان 'ایک شام ٹیپو سلطان کے نام' کا انعقاد ہوا جس میں شہر جلگاؤں کی سیاسی و سماجی عزت دار شخصیت جناب احمد سر ( ضلع صدر مجلسِ اتحاد المسلمین) نے صدارت کے فرائض انجام دیے۔ علاوہ ازیں نوجوانوں کے دل کی دھڑکن جلگاؤں شہر کے مشہور و معروف نوجوان شخصیت وسیم باپوصاحب، حال ہی میں سماجی خدمت کے ذریعہ ریاستی سطح کے ایوارڈ یافتہ شخصیت عبدل ٹرانسپورٹ کے مالک انور سکلگر صاحب، علاقہ مہرون کے سماجی خدمت گار خالد کھاٹک صاحب مہمانِ خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ ایس-ایس- منیار لا کالج کے پروفیسر محترم گنپت دھمالے سر کی جانب سے ایک اہم تقریر بعنوان ٹیپو سلطان ہوئی جس میں عوام نے کافی معلومات محترم سے حاصل کیں۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں BYF صدر شیبان فائز ، نائب صدر اکرم دیشمکھ ، جائنٹ سیکرٹری رضوان شیخ، عمر فاروق، زبیر شیخ، BYF ممبر وسیم خان وغیرہ پیش پیش رہے۔

نیوارا کی پیرنٹس میٹنگ اور دسویں جماعت کے طلباوطالبات کے لیے سینڈآف

  نیوارا (مالیگاؤں): ۸ فروری 2026 بروز اتوار دوپہر ساڑھے گیارہ بجے نیوارا انگلش میڈیم اسکول اینڈ جونیئر کالج میں چیئرمن اظہر مہد...