جلگاؤں: BYF برائٹ یوتھ فاؤنڈیشن جلگاؤں کی جانب سے 21 نومبر بروز منگل بعد نمازِ عشاء سے رات بجے تک ایک اہم اور کامیاب عوامی جلسہ بعنوان 'ایک شام ٹیپو سلطان کے نام' کا انعقاد ہوا جس میں شہر جلگاؤں کی سیاسی و سماجی عزت دار شخصیت جناب احمد سر ( ضلع صدر مجلسِ اتحاد المسلمین) نے صدارت کے فرائض انجام دیے۔ علاوہ ازیں نوجوانوں کے دل کی دھڑکن جلگاؤں شہر کے مشہور و معروف نوجوان شخصیت وسیم باپوصاحب، حال ہی میں سماجی خدمت کے ذریعہ ریاستی سطح کے ایوارڈ یافتہ شخصیت عبدل ٹرانسپورٹ کے مالک انور سکلگر صاحب، علاقہ مہرون کے سماجی خدمت گار خالد کھاٹک صاحب مہمانِ خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ ایس-ایس- منیار لا کالج کے پروفیسر محترم گنپت دھمالے سر کی جانب سے ایک اہم تقریر بعنوان ٹیپو سلطان ہوئی جس میں عوام نے کافی معلومات محترم سے حاصل کیں۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں BYF صدر شیبان فائز ، نائب صدر اکرم دیشمکھ ، جائنٹ سیکرٹری رضوان شیخ، عمر فاروق، زبیر شیخ، BYF ممبر وسیم خان وغیرہ پیش پیش رہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
نیوارا کی پیرنٹس میٹنگ اور دسویں جماعت کے طلباوطالبات کے لیے سینڈآف
نیوارا (مالیگاؤں): ۸ فروری 2026 بروز اتوار دوپہر ساڑھے گیارہ بجے نیوارا انگلش میڈیم اسکول اینڈ جونیئر کالج میں چیئرمن اظہر مہد...
-
نیوارا (مالیگاؤں): ۸ فروری 2026 بروز اتوار دوپہر ساڑھے گیارہ بجے نیوارا انگلش میڈیم اسکول اینڈ جونیئر کالج میں چیئرمن اظہر مہد...
-
سوچچھ بھارت ابھیان کے پیشِ نظر اسکول و اطراف کی صاف صفائی مالیگاؤں: شہر مالیگاؤں کی مشہور و معروف انگلش میڈیم اسکول ...
-
जळगाव : - मुव्हमेन्ट फॉर पीस अॅन्ड जस्टीस फॉर वेलफेअर जळगाव च्या वतीने आज दिनांक 15 मार्च जागतिक ग्राहक दिना निमित्ताने राष्ट्रीय अन्नसुरक्ष...
No comments:
Post a Comment