Wednesday, April 5, 2023

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کی جانب سے مولانا کلیم صدیقی کی بیل منظور


بدھ، 5 اپریل 2023

الہ باد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ نے آج بتاریخ 5 اپریل 2023 کو داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی صاحب کی جو بیل اپیل کی گئی تھی اسے منظوری دے دی ہے ۔ بہت جلد مولانا جیل سے رہا ہوجائے گے ۔

No comments:

Post a Comment

ایمننٹ انگلش میڈیم اسکول مالیگاؤں میں گاندھی جینتی منعقد

سوچچھ بھارت ابھیان کے پیشِ نظر اسکول و اطراف کی صاف صفائی مالیگاؤں: شہر مالیگاؤں کی مشہور و معروف انگلش میڈیم اسکول ...